Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. imran khan

    پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن، اور رہائی کے بعد کئی مرکزی راہنماؤں کے پارٹی کے عہدے یا رکنیت چھوڑنے کے اعلانات سے کیا عمران خان اور پی ٹی آئی کا مستقبل ختم ہو گیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. AIR BNB

    عام طور پر کسی ہوٹل میں کمرہ بک کرتے ہوئے شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے اور میاں بیوی کے علاوہ کسی خاتون یا مرد کو ٹھہرانے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے تاہم ایئر بی این بی میں نہ شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے اور نہ ہی ساتھ ٹھہرنے والے شخص کے بارے میں معلومات لی جاتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تحریک انصاف

    پہلے بھی لوگ ’ضمیر کی آواز‘ سُن کر یا ’دباؤ‘ میں آ کر ’بچوں اور فیملی‘ کو زیادہ وقت دینے کے لیے پارٹیاں چھوڑ یا بدل لینے کا رواج تھا لیکن اس مرتبہ ناصرف یہ بڑے پیمانے پر ہوا بلکہ مضحکہ خیز حد تک افسردہ بھی تھا جس سے ریاستی جبر کا خوف صاف عیاں ہے۔ مگر صورتحال اس نہج تک پہنچی کیسے؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. jibran

    کراچی پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر کراچی میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. الطاف حسین

    بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے بی بی سی کو دیے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ آج بھی کراچی اور حیدرآباد میں سب سے مقبول رہنما ہیں اور اگر ’فوج‘ کی جانب سے انھیں ’فری ہینڈ‘ دیا جائے تو وہ کراچی میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. hira soomro

    ’تیرے بن‘ میں مرتسم کی بہن کا کردار ادا کرنے والی ادکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ اس ڈرامے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس ڈرامے کو اچھے چہروں کے بجائے اچھے اداکار ملے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جہانگیر ترین، عمران خان

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف ان دنوں بظاہر ٹوٹ پھوٹ کا شکار نظر آ رہی ہے اور سینیئر پارٹی عہدیداروں سمیت الیکٹیبلز اس بات پر غور کر رہیں ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ان کی نئی سیاسی منزل کیا ہو سکتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. پیوتن مودی

    مرکزی حکومت بھی اس اجلاس کے انعقاد کے لیے گزشتہ کئی ماہ سے تیاری کر رہی تھی۔ ان رہنماؤں کو انڈیا آنے کی دعوت بھی بھیجی گئی تھی لیکن منگل کو حکومت نے اچانک اپنا فیصلہ بدل دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. الطاف حسین

    بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بانی ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ فوج ایک حقیقت ہے مگر فوج بھی اس حقیقت کو تسلیم کرے کہ الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیو ایم بھی ایک حقیقت ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ اگر انھیں ’فری ہینڈ‘ دیا جائے تو وہ کراچی میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ڈاکٹر عافیہ صدیقی، فوزیہ

    قریب 20 سال سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  11. عمران خان

    عمران خان کے چہرے پر بظاہر تھکاوٹ کے اثرات نمایاں تھے۔ ان کی شیو بھی بڑھی ہوئی تھی اور وہ آج اس طرح ہشاش بشاش بھی نہیں لگ رہے تھے جس طرح وہ گزشتہ سماعتوں کے دوران کمرہ عدالت میں دکھائی دیتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  12. عمران خان

    عمران خان کے خلاف نو مئی کو ہونے والے ہنگاموں کے تناظر میں کیا مقدمات درج کیے ہیں، اور ایسا کیوں کیا گیا ہے جبکہ عمران خان تو اس دن اور اس کے بعد کئی دن تک زیرحراست تھے اور براہ راست کسی بھی توڑ پھوڑ کا حصہ نہیں تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  13. سٹریٹ چلڈرن: کچرا اٹھانے سے پینٹنگ بنا کر کمانے تک کا سفر

    پشاور کی ایک تنظیم نے گلیوں میں کچرا اٹھانے اور گھروں میں کام کرنے والے بچے اور بچیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پینٹنگ سکھانا شروع کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  14. عمران خان گرفتاری، احتجاج

    سرکار! آج کے بعد آپ مجھے کسی جلسے میں نہ دیکھیں گے اور نہ ہی کسی ٹاک شو پر بولتا دکھائی دوں گا، اب کبھی کسی تبدیلی کے جھانسے میں نہیں آؤں گا اور نہ ہی کسی کپتان کو رہنما بناؤں گا۔ فدوی آج کے بعد صرف اپنے کاروبار پر توجہ دے گا اور خاندان کی پرواہ کرے گا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  15. آمدن

    ملک میں کاروباری اور ملازمت پیشہ طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد گذشتہ ایک سال کے دوران اپنی آمدن میں کمی اور بڑھتی مالی مشکلات کی شکایت کرتے ہیں، مگر اس کم آمدن کی وجوحات اور زندگیوں پر اثرات کیا ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  16. پاکستان

    سوموار کے دن سپریم کورٹ میں پنجاب کے انتخابات پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوئی تو عدالت میں انکشاف ہوا کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سے ایک نیا قانون نافذ العمل ہو چکا ہے جس کے تحت آئین کی شق 184 تین کے تحت اپیل کا حق فراہم کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  17. عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیاست میں فوج کے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج گزشتہ 70 برسوں سے بلواسطہ یا بلاواسطہ پاور میں رہی ہے اور فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہے یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی میں خالی ہو جانے والے عہدوں پر تقرریاں کریں گا تاکہ نوجوانوں کو آگے لایا جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  18. راک کلائمبنگ

    راد علی کوئٹہ کے پہاڑوں سے لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کو ٹریننگ دیتے ہیں کہ وہ محفوظ طریقے سے راک کلائمبنگ کریں

    مزید پڑھیے
    next
  19. تحریک انصاف

    پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ سے کئی سوالا ت جنم لے رہے ہیں مثلاً وہ کیا دباؤ ہے جس کی سختی چند دِن کے اندر اندر بعض دیرینہ رہنماؤں کے حوصلوں کو شکست سے دوچار کر رہی ہے لیکن سب سے اہم سوال یہ ہے کہ الیکٹیبلز اور ’پارٹی کا چہرہ‘ سمجھے جانے والے رہنما ایک رفتار اور انداز سے پارٹی سے قطع تعلقی کیوں کر رہے ہیں اور کیا ان کی وجوہات ایک جیسی ہیں یا مختلف؟

    مزید پڑھیے
    next