BBC News, اردو - صفحۂ اول
Top story - Urdu
لائیو فواد چوہدری نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کر دی، القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان 18 مئی کو طلب
پی ٹی آئی رہنما اور ترجمان فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کو کورکمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو پر حملہ قابلِ شرم ہے اور اس میں ملوث افراد چاہے وہ پی ٹی آئی کے کارکن ہوں یا نہیں انھیں قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ ادھر نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیا ہے۔
آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کو کیا سزائیں دی جا سکتی ہیں اور اس کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟
فوج کی جانب سےنو مئی کو عسکری تنصیبات اور املاک کو نقصان پہنچانے میں ملوث مظاہرین کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کے اعلان کے بعد نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب میں حملہ آوروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دی ہے۔
’2022 میں دنیا بھر میں سزائے موت کی شرح گزشتہ پانچ سال میں بلند ترین رہی‘
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پچھلے پانچ سال کے دوران 2022 میں سب سے زیادہ افراد کو پھانسی دی گئی۔
میانمار کے کس صوبے پر انڈیا، چین اور بنگلہ دیش کی نظریں ہیں؟
میانمار کے شمال مغربی ساحل پر ایک شہر سیتوے ہے۔ یہ صوبہ رخائن کا دارالحکومت ہے۔ مقامی برمی زبان کے مطابق اس نام کا مطلب 'جنگ والی جگہ' ہے۔
کیا سوشل میڈیا پرانسانی چہرے کو تبدیل کرنے والے فلٹرز کو ریگولیٹ کیا جانا چاہیے؟
کیا سوشل میڈیا پر فلٹرز کے ذریعے اپنی شکل کو مختلف طریقے سے پیش کرنا ٹھیک ہے؟ کچھ سوشل میڈیا انفلیواینسرز سمجھتے ہیں کہ اس سے لوگوں میں سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو پیش کرنے کے لیے اعتماد بڑھتا ہے لیکن کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے خوبصورتی کے بارے میں غلط خیالات بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔
برطانیہ یوکرین کو کون کون سے ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟
برطانیہ نے روس کے خلاف آنے والے دنوں میں جوابی کارروائی کے لیے اپنا جدید اسلحہ یوکرین کو فراہم کیا ہے جو دیگر اقسام کے اسلحے کے نظام کے ساتھ مل کر فیصلہ کن کردار ادا کر سکتا ہے۔
’دی پاکستان وے‘: وہ جارحانہ حکمتِ عملی جو پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے اپنائی ہے
’کارنرڈ ٹائیگرز‘ کی اصطلاح پاکستانی کرکٹ میں سنہ 1992 کے ورلڈ کپ میں سامنے آئی جب کپتان عمران خان ٹاس کے موقع پر ایک سفید شرٹ پہننے لگے جس پر ٹائیگر بنا ہوتا تھا۔ پاکستانی ٹیم کے موجودہ مینیجر ریحان الحق کہتے ہیں کہ ’دی پاکستان وے اسی شناخت میں ارتقا کا عمل ہے۔‘
’ساری رات تھانے میں بند رکھا گیا‘ آفتاب اقبال رہا مگر اوریا مقبول جان اور عمران ریاض کہاں ہیں؟
پرتشدد مظاہروں کے دوران گرفتار کیے جانے والے یوٹیوب کے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو کس الزام میں گرفتار کیا گیا اور ان کے ساتھ کیسا سلوک برتا گیا؟
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے: عاصمہ شیرازی کالم
جناح ہاؤس میں لگی آگ ہو یا پشاور کے تاریخی ریڈیو پاکستان میں دہکتے شعلے، نذر آتش جہاز کا ماڈل یا شہید کا سر بُریدہ مجسمہ۔۔۔ ستم ظریفی یہ کہ دشمن اسے طاقت کے میناروں کے زمین بوس ہونے سے تشبیہ دے رہے ہیں اور محفوظ فصیلوں میں محصور چوکیداروں کو عدم تحفظ کے احساس سے پہلی بار دوچار بھی کر رہے ہیں۔
علیدینا وسرام: یوگینڈا کے ’بے تاج بادشاہ‘ کہلائے جانے والے گجراتی کاروباری شخص
ایک نوجوان لڑکا کم عمری میں کسی نامعلوم شہر میں آتا ہے۔ یہاں کوئی اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے تجارت سکھاتا ہے۔ کچھ ہی وقت میں یہ لڑکا بڑا ہو کر ایک امیر تاجر بن جاتا ہے۔
’جوئے اور شراب نوشی کا اڈہ‘ وہ درخت جو لائبریری بن گیا
درخت کے سائے میں جگہ جگہ سٹوڈنٹس، گروپ میں بیٹھے کتابوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ کہیں کہیں آپس میں بحث و مباحثے بھی ہو رہے ہیں۔ ٹری لائبریری نے پڑھائی کے سنجیدہ عمل کو دلچسپ اور آسان بنا دیا ہے۔
شدید آبی دباؤ میں 74 روز تک زیرِ آب رہنے کا ریکارڈ بنانے والے امریکی پروفیسر
جوزف دتوری نے کی لارگو، فلورڈا میں 30 فٹ گہرے پانی میں ایک مخصوص کمرے میں 74 روز گزار لیے ہیں۔
لائبریری میں تبدیل ہونے والا درخت جو کبھی جوئے کا اڈہ تھا
پہلے یہ درخت جوئے کا اڈہ بن گیا تھا لیکن پھر ایک نوجوان کی کوششوں سے اب اس جگہ ’ٹری لائبریری‘ بنائی گئی ہے۔
اردوغان کی حکومت میں ترکی کیسے تبدیل ہوا؟
اردوغان نے بیس سال ترکی پر حکومت کی ہے۔ اس دوران ملک میں کیا کچھ بدلا اور عوام اس سے کیسے متاثر ہوئی؟
’خلا سے گرنے والے پتھر‘ نے چھت توڑ دی
امریکہ میں نیو جرسی میں ایک گھر میں آیا خلا سے بن بلایا مہمان جسے دیکھ کر گھر والے حیران ہو گئے۔
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار: سپریم کورٹ میں جمعرات کو کیا ہوا؟
عدالتی نگرانی سے کیا مراد ہے اور آج کی کارروائی میں سپریم کورٹ میں مزید کیا ہوا؟
ڈرامہ کوئین
بی بی سی کی نئی آڈیو سیریز میں آپ کی اپنی زندگی کی کہانیاں سنیے
بات سرحد پار
تقسیمِ برصغیر کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر بی بی سی اردو اور ہندی کی مشترکہ پروڈکشن ایک خصوصی آڈیو سیریز ’بات سرحد پار: سرحد کے پار بات چیت‘ پیش کی جا رہی جس کے ذریعے ہم اس مشترکہ ثقافت اور ورثے کی ان کہانیوں، یادوں اور باتوں کو کہنے اور سننے جا رہے ہیں۔
انڈیا میں خواتین ایتھلیٹس کو جنسی ہراس کا سامنا، حکومت خاموش کیوں؟
انڈیا میں خواتین ریسلرز پر بالی ووڈ فلمیں بنیں۔۔ اولمپک میڈل جیتنے پر وزیر اعظم سے لے کر ہر کسی نے واہ واہ کی۔ لیکن جب ان ہی میں سے بعض ریسلرز نے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا اور احتجاج کیا تو حکومت اُن کو پوچھنے تک نہیں آئی۔ یہاں تک کہ ایف آئی آر درج کرانے میں چار مہینے لگے۔
’پنجاب میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا، نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا‘
یاد رہے کہ 14 مئی، وہ تاریخ ہے جو سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں الیکشن کروانے کے لیے دی گئی تھی۔
پاکستان میں مہنگائی نے آپ کے گروسری بل میں کتنا اضافہ کیا؟
پاکستان میں اپریل کے دوران افراط زر کی شرح 36.4 فیصد تک جا پہنچی جو کہ 2022 میں ڈیفالٹ اور معاشی بحران سے متاثرہ سری لنکا سے بھی زیادہ بتائی گئی ہے۔
عمرانی جن اور ٹوٹی ہوئی بوتل: وسعت اللہ خان کا کالم
پہلی بار اتنی گہری سیاسی تقسیم نظر آ رہی ہے جیسے صفوں کے عین بیچ کسی نے سیدھی خندق کھینچ دی ہو۔ سات دہائیوں سے جمع ہونے والا مرکب غصہ اتنا منجمد ہو چکا ہے کہ اسے چھری سے کاٹنا بھی آسان نہیں رہا۔
انڈیا میں افغان سفارتخانے کے دو دعویدار کیوں؟
انڈیا میں افغانستان کے سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سفارت خانے کی قیادت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور فرید ماموندزئی انڈیا میں افغانستان کے واحد سفیر ہیں۔
پہلے گرل فرینڈ کا قتل پھر فیس بک لائیو کے بعد خودکشی
اگر انکت نے فیس بک اور انسٹاگرام پر لائیو جانے کے بعد خودکشی نہ کی ہوتی تو 15 جون کو وہ 22 سال کے ہوتے۔
جب انڈیا کی پہلی خاتون پہلوان حمیدہ بانو نے کہا ’مجھے دنگل میں ہرانے والا مجھ سے شادی کر سکتا ہے‘
انڈیا کی پہلی خاتون پیشہ ور پہلوان کے طور پر شہرت پانے والی حمیدہ بانو کا تعلق مرزا پور سے تھا۔ اپنی دلیری سے انھوں نے کُشتی کو خصوصی طور پر مردوں کا کھیل سمجھے جانے والے تصور کو ختم کیا جس کی بنا پر انھیں انھیں ’علی گڑھ کی ایمازون‘ بھی کہا جانے لگا۔
ویلو ناچیار: وہ رانی جنھوں نے حیدر علی کی مدد سے سب سے پہلے انگریزوں کو شکست دی
رانی ویلو کو حیدر علی سے مدد ملی تو انھوں نے ایسا اعزاز سمیٹا جو ہمیشہ کے لیے یادگار ٹھہرا۔ یہ اعزاز کیا تھا، اس سوال کو یہیں چھوڑتے ہوئے کیوں نہ پہلے کچھ تفصیل سے یہ جان لیا جائے کہ ویلو ناچیار کون تھیں؟
’فیلڈر پر نٹ بولٹ پھینکے گئے‘ نو بال تنازع کے بعد آئی پی ایل میچ روکنا کیوں پڑا
انڈیا کے معروف شہر حیدرآباد میں نہ بارش ہوئی نہ موسم خراب تھا اور نہ ہی لائٹس کا مسئلہ پیدا ہوا لیکن اچانک آئی پی ایل کا 58 واں میچ عارضی طور پر روکنا پڑ گیا۔
’گھوڑے سے گری تو موٹرسائیکل سوار بنی، خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ کبھی دوڑ میں حصہ لے سکوں گی‘
کلیئر لومس کا اگرچہ چھاتی سے نچلہ حصہ شل ہے مگرپھر بھی انھوں نے اپنی اس معذوری کو مجبوری یا محرومی نہیں بننے دیا۔ کلیئر کی نظر نئے نئے ریکارڈ بنانے پر ہے۔ انھوں سپر بائیک 80 میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلا کر نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔
ترکی میں انتخابات: کوئی امیدوار پچاس فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکا، دوبارہ ووٹنگ کا اعلان
ترکی میں دہائیوں میں سب سے زیادہ کانٹے کے انتخابی مقابلے کے بعد صدر طیب اردوغان اور ان کے اہم حریف کمال قلیچداراوغلو کے درمیان دوبارہ ووٹ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
انڈونیشیا کے مسلمان ٹرانسجینڈرز جو اپنے مستقبل کے لیے فکرمند ہیں
انڈونیشیا میں ٹرانسجینڈر رہنما شنتا راتری کی فروری میں موت کے بعد سے خواتین ٹرانسجینڈر کے واحد اسلامی کمیونٹی سینٹر کا مستقبل خطرے میں ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس کی مدد نہیں کر سکتی۔
چین نے 78 سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی
عدالت کی ایک نیوز ریلیز میں کہا گیا ہے کہ لیونگ کو دو سال قبل چین کی کاؤنٹر انٹیلیجنس ایجنسی کے مقامی بیورو ۔نے جنوب مشرقی شہر سوژو سے گرفتار کیا تھا
’وہ خود کو خدا سمجھنے لگی تھی،‘ ماں کے ہاتھوں دو بچوں اور شوہر کی سابق اہلیہ کا قتل
امریکہ میں دنیا کے خاتمے سے جڑے سازشی نظریات پر یقین رکھنے والی ایک خاتون کے ہاتھوں دو بچوں اور شوہر کی سابق اہلیہ کے قتل نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
’مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘: رانی مکھرجی کی فلم پر ناروے کو کیا اعتراض تھا؟
انڈیا میں 17 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم 'مسز چیٹرجی ورسز ناروے' پر اس وقت ثقافتی اور سفارتی تنازع کھڑا ہوا جب ملک میں ناروے کے سفیر نے اس میں حقائق میں تضادات کا دعویٰ کیا۔
ڈان کے گانے ’کھائیکے پان بنارس والا‘ کی کہانی جو پہلے فلم میں تھا ہی نہیں
انڈیا میں یہ سینیما کا وہ دور تھا جب امیتابھ بچن اپنا سکہ جما رہے تھے۔ سنہ 1978 میں بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار امیتابھ بچن کی پانچ بڑی فلمیں ریلیز کے لیے تیار تھیں۔
’46 برس کی عمر میں شادی کے بغیر بیٹے کی پیدائش نے میری زندگی بدل دی‘
ماریہ باراؤ بغیر شریک حیات کے ہی 46 برس میں ماں بن گئیں۔ وہ اپنے اس فیصلے پر بہت خوش ہیں۔ وہ دوسری خواتین کو بھی یہ مشورہ دیتی ہیں کہ یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہونا چاہیے۔ یہ آپ کی زندگی ہے۔
جان لیوا بیماری سے بچاؤ کی جدید تکنیک: تین افراد کے ڈی این اے سے پیدا ہونے والا بچہ
برطانیہ کے تولیدی صحت کے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں پہلی بار تین افراد کے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ماہرین فلکیات نے کائنات میں اب تک کے سب سے بڑے دھماکے کا پتہ لگا لیا
ماہرین فلکیات کا ماننا ہے کہ انھوں نے اب تک کے سب سے بڑا دھماکے کا پتا لگا لیا ہے۔ یہ دھماکہ اس سے قبل ریکارڈ کیے گئے سپرنووا (پھٹنے والے ستارے) سے 10 گنا زیادہ روشن ہے۔
ایلون مسک کے بعد اب ٹوئٹر کی نئی سربراہ لنڈا یاکارینو کون؟
دنیا کے معروف ارب پتی اور تاجر ایلون مسک نے سوشل میڈیا کمپنی کی متنازع خرید کے چھ ماہ بعد لنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کی نئی سربراہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خصوصی رپورٹس
آٹھ سال کی عمر میں قرآن حفظ کرنے والی سیرت نگار جنھیں ’اپنے وقت کے عجائبات میں سے ایک‘ قرار دیا گیا
عائشہ کو خدا کی وحدانیت اور روحانیت کے حصول میں محبت اور عقیدت کی اہمیت کے بارے میں اپنی تعلیمات کے لیے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ اس وقت کی صوفی روایت میں ایک نمایاں شخصیت تھیں اور اسلامی تصوف کی ترقی میں ان کا اہم کردار تھا۔
زبیدہ بنت جعفر: عباسی ملکہ جنھوں نے لاکھوں دینار کی نہر بنوا کر کہا ’حساب قیامت کے دن پر چھوڑتی ہوں‘
پانچویں عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی زبیدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ’مکہ سے بغداد جانے والی سڑک پر ہر حوض، تالاب یا کنواں ان کی عنایت ہے۔‘
خون آلود سیٹ پر ارشد شریف کے بال اور آئی فون: متضاد دعوے اور تحقیقات سے جڑے اہم سوال
صحافی ارشد شریف 23 اکتوبر کی رات کینیا کے علاقے مگاڈی میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوئے تھے۔ بی بی سی کی ٹیم کینیا میں جاری تحقیقات میں پیشرفت جاننے کے لیے نیروبی پہنچی اور اس کیس سے جڑے مختلف کرداروں سے بات چیت کی۔ ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اب تک کی تحقیقات میں کس نوعیت کے تضاد اور خامیاں ہیں۔